چین کے شہر جیلن میں دوبارہ لاک ڈاؤن

چین کے شہر جیلن  میں دوبارہ لاک ڈاؤن۔ کرونا وائرس نے چین کو پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا



مقامی حکومت کی ہدایات پر شہر کے تمام انٹرنیٹ کیفے، اِن ڈور جم، سنیما اور تفریح کے تمام مقامات کو بند کر دیا گیا۔


شہر کے ذرائع آمدورفت کو معطل کرتے ہوئے سرحدیں بھی بند کر دیں گئیں۔



jilin lockdown





Comments :

Post a Comment

If you have any doubt let us know

Interested to get more of our Update !