سکول تعطیلات کے بارے بڑی خبر۔

سکول تعطیلات کے بارے بڑی خبر۔

ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کم سے کم 15 اگست تک ذہین میں رکھیں۔ 15 اگست تک سکول  بند رہیں گے۔

کلاس روم ایک بم کی طرح ہے۔ اگر ایک بچے کو ہوگا تو 30 لوگوں کو ہو گا۔ 30 سے 300 لوگوں کو گا اور یہ 3000 تک جائے گا۔ ہمیں اپنے ٹیچرز اور بچوں کی زندگی زیادہ عزیز ہے۔



Comments :

Post a Comment

If you have any doubt let us know

Interested to get more of our Update !