*بریکنگ نیوز :*. چار ایڈہاک ریلیف ' بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے نئی بنیادی تنخواہ پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2020 ' 10 فیصد ہوگا
*بریکنگ نیوز :*
چار ایڈہاک ریلیف ' بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے نئی بنیادی تنخواہ پر ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2020 ' 10 فیصد ہو گا-
ہاؤس رینٹ اور یوٹیلیٹی الاؤنس پر بھی نظرثانی کی جائے گی-
موجودہ حالات میں اساتذہ کے لیے ٹیچنگ الاؤنس اگلے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ھے-
_
Comments :
Post a Comment
If you have any doubt let us know